میں نے Asthiven Tablet کا استعمال بہت سے مریضوں میں کیا ہے اور ان کے مثبت نتائج دیکھے ہیں۔ یہ دوا دمہ،(Asthema) اور الرجی کے مریضوں کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ مریضوں کی سانس کی تکالیف میں نمایاں بہتری آتی ہے، خاص طور پر وہ مریض جو ورزش یا موسم کی تبدیلی سے متاثر ہوتے ہیں۔
Asthiven کا استعمال کرتے ہوئے، مریضوں کی ایئر ویز(veins) کھلی رہتی ہیں، جس سے سانس میں آسانی آتی ہے۔ البتہ، جیسے ہر دوا کے ساتھ کچھ ممکنہ سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں، ویسے ہی Asthiven کے ساتھ بھی کچھ مریضوں کو سر درد، پیٹ میں تکلیف، یا خشک منہ جیسے مسائل پیش آ سکتے ہیں، لیکن یہ سائیڈ ایفیکٹس عام طور پر کم ہوتے ہیں اور دوا کے استعمال کے ساتھ کم ہو جاتے ہیں۔ میں ہمیشہ مریضوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ دوا کو ڈاکٹر کی مشورے کے مطابق استعمال کریں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں