Diane -35 tablet: استعمال، سائیڈ ایفیکٹس، خوراک اور احتیاطی تدابیر – تمام اہم معلومات
Diane 35 ایک ہارمونل دوا ہے جو مہاسے (acne)، اضافی بالوں کی نشوونم)، پی سی او ایس (Polycystic Ovary Syndrome) کے مسائل اور غیر معمولی ماہواری کو درست کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ دوا آپ کے ہارمونز کو متوازن کرکے جسمانی مسائل کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ تاہم، اس دوا کے کچھ سائیڈ ایفیکٹس بھی ہو سکتے ہیں، جیسے متلی، وزن میں تبدیلی، سینے میں درد یا چڑچڑاپن۔ اگرچہ یہ دوا کئی خواتین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی ہے