Neodipar Tablet: فوائد، سائیڈ افیکٹس، متبادل، خوراک اور قیمت کا مکمل جائزہ
neodipar tablet خواتین کے لیے بھی فائدے مند ہو سکتی ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو PCOS (پولی سسٹک اووری سنڈروم) سے متاثر ہیں۔ یہ ٹیبلٹ ذیابیطس، وزن کم کرنے، اور PCOS کے علاج میں مددگار ہو سکتی ہے۔ ذیابیطس (Diabetes)کے مریضوں کے لیے یہ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہے۔
neodipar tablet کے کچھ سائیڈ ایفیکٹس بھی ہو سکتے ہیں۔ان میں متلی (الٹنے کا احساس)، اسہال (دست)، پیٹ میں درد، اور میٹالک ٹیسٹ شامل ہیں۔